غیر مترنم

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ترنم سے عاری، خوش گلوئی سے محروم، تحت اللفظ میں پڑھنے والا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ترنم سے عاری، خوش گلوئی سے محروم، تحت اللفظ میں پڑھنے والا۔